Verify your account to see photos
Recently Active
کرائے کا گھر ہے سیالکوٹ اصل گھر نارووال ضلع میں ہے اور گھر ابھی نہیں بنانا نیا جو گاؤں ہے وہ قابلِ رہائش نہیں نہ تو زیور ڈالیں گے ابھی نہ ہی جہیز قبول کریں گے بس سادگی سے نکاح کرنا ہے